تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khabar-e-tahayyur-e-ishq"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khabar-e-tahayyur-e-ishq"
شعر
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی
نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی
سراج اورنگ آبادی
شعر
وفور غم سے مچل رہے تھے دل حزیں میں ہزار شکوے
یہ کیا خبر تھی کہ وقت پرسش سکوت میں ڈوب جاؤں گا میں
اشک نیازی
شعر
بہ پاس احترام عشق ہم خاموش ہیں ورنہ
پریشاں کر بھی سکتے ہیں پریشاں ہو بھی سکتے ہیں