aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khate"
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میںتم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کرمزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے
دعائیں یاد کرا دی گئی تھیں بچپن میںسو زخم کھاتے رہے اور دعا دئیے گئے ہم
عقل کہتی ہے دوبارہ آزمانا جہل ہےدل یہ کہتا ہے فریب دوست کھاتے جائیے
قوم کے غم میں ڈنر کھاتے ہیں حکام کے ساتھرنج لیڈر کو بہت ہے مگر آرام کے ساتھ
ہوئے مدفون دریا زیر دریا تیرنے والےطمانچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گہر نکلے
ہر اک شکست تمنا پہ مسکراتے ہیںوہ کیا کریں جو مسلسل فریب کھاتے ہیں
تم بھی الٹی الٹی باتیں پوچھتے ہوہم بھی کیسی کیسی قسمیں کھاتے ہیں
زندگی بھر کی حفاظت کی قسم کھاتے ہوئےبھائی کے ہاتھ پے اک بہن نے راکھی باندھی
کتراتے ہیں بل کھاتے ہیں گھبراتے ہیں کیوں لوگسردی ہے تو پانی میں اتر کیوں نہیں جاتے
نگاہ ناز کی معصومیت ارے توبہجو ہم فریب نہ کھاتے تو اور کیا کرتے
رنگ ہی سے فریب کھاتے رہیںخوشبوئیں آزمانا بھول گئے
شربت کا گھونٹ جان کے پیتا ہوں خون دلغم کھاتے کھاتے منہ کا مزہ تک بگڑ گیا
اس کو سمجھو نہ خط نفس حفیظؔاور ہی کچھ ہے شاعری سے غرض
پرند کیوں مری شاخوں سے خوف کھاتے ہیںکہ اک درخت ہوں اور سایہ دار میں بھی ہوں
خط شوق کو پڑھ کے قاصد سے بولےیہ ہے کون دیوانہ خط لکھنے والا
سینکڑوں دل کش بہاریں تھیں ہماری منتظرہم تری خواہش میں لیکن ٹھوکریں کھاتے رہے
جو ٹھوکر ہی نہیں کھاتے وہ سب کچھ ہیں مگر واعظوہ جن کو دست رحمت خود سنبھالے اور ہوتے ہیں
کھاتے ہیں انگور پیتے ہیں شراببس یہی مستوں کا آب و دانہ ہے
سنا ہے لوگ وہاں مجھ سے خار کھاتے ہیںفسانہ عام جہاں میری بے بسی کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books