تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khod"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khod"
شعر
بس نہیں چلتا ہے ورنہ اپنے مر جانے کے ساتھ
پھینک دیتے کھود کر دنیا کی سب بنیاد ہم
قاسم علی خان آفریدی
شعر
پھاڑ ہی ڈالوں گا میں اک دن نقاب روئے یار
پھینک دوں گا کھود کر گلزار کی دیوار کو