aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khwaja"
سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاںزندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں
نہیں شکوہ مجھے کچھ بے وفائی کا تری ہرگزگلا تب ہو اگر تو نے کسی سے بھی نبھائی ہو
زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے!ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے
اذیت مصیبت ملامت بلائیںترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیودامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
ہے غلط گر گمان میں کچھ ہےتجھ سوا بھی جہان میں کچھ ہے
جگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھاتو ہی آیا نظر جدھر دیکھا
جان سے ہو گئے بدن خالیجس طرف تو نے آنکھ بھر دیکھا
ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکےمیرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے
یہ لمحہ لمحہ زندہ رہنے کی خواہش کا حاصل ہےکہ لحظہ لحظہ اپنے آپ ہی میں مر رہا ہوں میں
کبھو رونا کبھو ہنسنا کبھو حیران ہو جانامحبت کیا بھلے چنگے کو دیوانہ بناتی ہے
میں جاتا ہوں دل کو ترے پاس چھوڑےمری یاد تجھ کو دلاتا رہے گا
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کوورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں
بارش کے بعد رات سڑک آئنہ سی تھیاک پاؤں پانیوں پہ پڑا چاند ہل گیا
ان لبوں نے نہ کی مسیحائیہم نے سو سو طرح سے مر دیکھا
سفر کا ایک نیا سلسلہ بنانا ہےاب آسمان تلک راستہ بنانا ہے
کہتے نہ تھے ہم دردؔ میاں چھوڑو یہ باتیںپائی نہ سزا اور وفا کیجئے اس سے
تمنا تری ہے اگر ہے تمناتری آرزو ہے اگر آرزو ہے
دشمنی نے سنا نہ ہووے گاجو ہمیں دوستی نے دکھلایا
ہر چند تجھے صبر نہیں درد ولیکناتنا بھی نہ ملیو کہ وہ بدنام بہت ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books