تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kundan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kundan"
شعر
کم ہے کچھ کندن سے کیا چہرے کا اس کے رنگ زرد
عشق کر کے مصحفیؔ تو کیمیا گر ہو گیا
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
ہم ان کے ستم کو بھی کرم جان رہے ہیں
اور وہ ہیں کہ اس پر بھی برا مان رہے ہیں
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
مرنا تو لازم ہے اک دن جی بھر کے اب جی تو لوں
مرنے سے پہلے مر جانا میرے بس کی بات نہیں
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
زندگی موت بن گئی ہوتی جان سے ہم گزر گئے ہوتے
اتنے عشرت زدہ ہیں ہم کہ اگر غم نہ ہوتا تو مر گئے ہوتے
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
کسی اک آدھ مے کش سے خطا کچھ ہو گئی ہوگی
مگر کیوں مے کدے کا مے کدہ بد نام ہے ساقی
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
عشق و محبت کیا ہوتے ہیں کیا سمجھاؤں واعظ کو
بھینس کے آگے بین بجانا میرے بس کی بات نہیں
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
ان شوخ حسینوں کی نرالی ہے ادا بھی
بت ہو کے سمجھتے ہیں کہ جیسے ہیں خدا بھی