تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kutte"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kutte"
شعر
گھر کے دکھڑے شہر کے غم اور دیس بدیس کی چنتائیں
ان میں کچھ آوارہ کتے ہیں کچھ ہم نے پالے ہیں
عمیق حنفی
شعر
اپنے ہم سایوں کے کتے بھونکتے ہیں رات میں
اپنے گھر میں بھونک لیتے ہیں سبھی مل جل کے ہم