تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lahar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "lahar"
شعر
آپ کہیں تو تین زمانے ایک ہی لہر میں بہہ نکلیں
آپ کہیں تو ساری باتوں میں ایسی آسانی ہے
عنبرین صلاح الدین
شعر
جاں کنی پیشہ ہو جس کا وہ لہک ہے تیرا
تجھ پہ شیریں ہے نہ خسروؔ کا نہ فرہاد کا حق