aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahasin e kalam e ghalib ebooks"
ہوا کے ہونٹ کھلیں ساعت کلام تو آئےیہ ریت جیسا بدن آندھیوں کے کام تو آئے
بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالبؔتماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں
جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیںخیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
تجھ سے تو کچھ کلام نہیں لیکن اے ندیممیرا سلام کہیو اگر نامہ بر ملے
چپہ چپہ اس کی گلی کا رہا ہے میرے زیر قدمجوش جنوں سے عزم سفر تک ایک کہانی بیچ میں ہے
لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاںہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میںغالبؔ صریر خامہ نوائے سروش ہے
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیںروئیے زار زار کیا کیجیے ہاے ہاے کیوں
صرف اک قدم اٹھا تھا غلط راہ شوق میںمنزل تمام عمر مجھے ڈھونڈھتی رہی
ہر قدم دورئ منزل ہے نمایاں مجھ سےمیری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے
امیر شہر کا دل تنگ ہو گیا ورنہقدم قدم پہ یہاں میرؔ ذوق غالب ہیں
خدا حافظ ہے اب اے زاہدو اسلام عاشق کابتان دہر غالب آ گئے ہیں کعبہ و دل پر
آ کر تری گلی میں قدم بوسی کے لیےپھر آسماں کی بھول گیا راہ آفتاب
ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا ربہم نے دشت امکاں کو ایک نقش پا پایا
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
موسیٰ کے سر پہ پاؤں ہے اہل نگاہ کااس کی گلی میں خاک اڑی کوہ طور کی
تو رئیس شہر ستم گراں میں گدائے کوچۂ عاشقاںتو امیر ہے تو بتا مجھے میں غریب ہوں تو برا ہے کیا
کام اس سے آ پڑا ہے کہ جس کا جہان میںلیوے نہ کوئی نام ستمگر کہے بغیر
غرور سے جو زمیں پر قدم نہیں رکھتییہ کس گلی سے نسیم بہار آتی ہے
قاتل تری گلی بھی بدایوں سے کم نہیںجس کے قدم قدم پہ مزار شہید ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books