تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mahz"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mahz"
شعر
سخن سازی میں لازم ہے کمال علم و فن ہونا
محض تک بندیوں سے کوئی شاعر ہو نہیں سکتا
جتیندر موہن سنہا رہبر
شعر
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں