تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mailaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mailaa"
شعر
میری فکر نہیں ہے تجھ کو اپنی فکر تو کرنی ہوگی
تیرا نام بھی میلا ہوگا میری بھی رسوائی میں
اشہد کریم الفت
شعر
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو