aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malba"
عجب انداز سے یہ گھر گرا ہےمرا ملبہ مرے اوپر گرا ہے
اب مجھ کو اہتمام سے کیجے سپرد خاکاکتا چکا ہوں جسم کا ملبہ اٹھا کے میں
سوچ رہا ہوں میں اس کا سودا کر دوںاس کی یادوں کا جو دل میں ملبہ ہے
ذرا سا دھیان کیا بھٹکا ہماراہمیں پر آ گرا ملبہ ہمارا
سر پر گرے مکان کا ملبہ ہی رکھ لیادنیا کے قیمتی سر و سامان سے گئے
اک عمارت مرے باہر ابھی توڑی گئی تھیایک ملبہ مرے اندر کہیں بکھرا ہوا ہے
یہ کیسے ملبے کے نیچے دبا دیا گیا ہوںمجھے بدن سے نکالو میں تنگ آ گیا ہوں
ہم طور عشق سے تو واقف نہیں ہیں لیکنسینے میں جیسے کوئی دل کو ملا کرے ہے
خاموشی کے ناخن سے چھل جایا کرتے ہیںکوئی پھر ان زخموں پر آوازیں ملتا ہے
خوب صورت روح کا اک پیرہن ہے جسم لیکنجسم کے ملبے میں سب نے روح اپنی دفن کر دی
کچھ نہ کچھ تو ہوتا ہے اک ترے نہ ہونے سےورنہ ایسی باتوں پر کون ہاتھ ملتا ہے
نوازتا تھا ہمیشہ وہ غم کی دولت سےاور اس خزانے سے میں مالا مال ہو ہی گیا
تمام شہر ہی جوگی سمجھ رہا ہے مجھےتمہارے دھیان کی مالا گلے میں کیا پہنی
آئے بھی تو کھائے نہ گلوری نہ ملا عطرروکی مری دعوت مجھے مہماں سے گلا ہے
فصل بہار صحن چمن یار مے بکفکیوں زاہدو حرام ہے پینا شراب کا
زاہد ہو اور تقویٰ عابد ہو اور مصلیٰمالا ہو اور برہمن صہبا ہو اور ہم ہوں
پیچ کھا کھا کر ہماری آہ میں گرہیں پڑیںہے یہی سمرن تری درکار کوئی مالا نہیں
اتنی جھیلی ہے دل نے مایوسیلا شعوری میں ہاتھ ملتا ہے
ساقیا پیہم پلا دے مجھ کو مالا مال جامآیا ہوں یاں میں عذاب ہوشیاری کھینچ کر
مسجد مندر کے جھگڑے تو ہوتے مٹتے رہتے ہیںدفن ہیں جس میں دل کے رشتے اس ملبے کی بات کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books