تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maluul"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "maluul"
شعر
دیکھتے دیکھتے تیرا چہرہ اور اک چہرہ بن جاتا ہے
اک مانوس ملول سا چہرہ کب دیکھا تھا بھول گیا ہوں
حمید نسیم
شعر
تم حسن کی خود اک دنیا ہو شاید یہ تمہیں معلوم نہیں
محفل میں تمہارے آنے سے ہر چیز پہ نور آ جاتا ہے