تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mard"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mard"
شعر
تو مرد مومن ہے اپنی منزل کو آسمانوں پہ دیکھ ناداں
کہ راہ ظلمت میں ساتھ دے گا کوئی چراغ علیل کب تک
احتشام الحق صدیقی
شعر
ان بتوں نے مجھ کو بے خود کس قدر دھوکے دیے
سیدھا سادہ جان کر مرد مسلماں دیکھ کر
عباس علی خاں بیخود
شعر
ہم رو رو اشک بہاتے ہیں وہ طوفاں بیٹھے اٹھاتے ہیں
یوں ہنس ہنس کر فرماتے ہیں کیوں مرد کا نام ڈبوتا ہے