aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mashkiize"
پلٹ کے آ گئی خیمے کی سمت پیاس مریپھٹے ہوئے تھے سبھی بادلوں کے مشکیزے
وہ پاؤں رکھنے لگی ہے ندی کے پانی میںہجوم گاؤں کا مشکیزے لے کے بیٹھا ہے
مشکل عشق میں لازم ہے تحمل ثاقبؔبات بگڑی ہوئی بنتی نہیں گھبرانے سے
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھیاک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
میں اپنی پیاس کے ہم راہ مشکیزہ اٹھائےکہ ان سیراب لوگوں میں کوئی پیاسا ملے گا
کس پیاس سے خالی ہوا مشکیزہ ہمارادریا سے جو اٹھ آئے ہیں صحرا کی طرف ہم
سچ عشق میں ہیں عاشق و معشوق برابرجو مشکل مجنوں ہے سو ہے مشکل لیلیٰ
آساں نہیں وصال تو دشوار بھی نہیںمشکل میں ہوں یہ مشکل آساں لیے ہوئے
گھٹا زور مشق سخن بڑھ گئیضعیفی نے مجھ کو جواں کر دیا
مشق سخن میں دل بھی ہمیشہ سے ہے شریکلیکن ہے اس میں کام زیادہ دماغ کا
ادھر وہ عہد و پیمان وفا کی بات کرتے ہیںادھر مشق ستم بھی ترک فرمایا نہیں جاتا
وہ کمسن ہیں انہیں مشق ستم کو چاہئے مدتابھی تو نام سن کر خنجر و پیکاں کا ڈرتے ہیں
نو مشق عشق ہیں ہم آہیں کریں عجب کیاگیلی جلے گی لکڑی کیوں کر دھواں نہ ہوگا
رقم کرنے کوں وصف زلف دل دارمجھے ہر وقت مشق لام ہے بس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books