aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maslak-e-ushshaaq"
خون عشاق ہے معانی میںشوق سے پان کھائیے صاحب
دل عشاق کیوں نہ ہو روشنجب خیال صنم چراغ ہوا
خون عشاق کا اٹھا بیڑابے سبب کب وہ پان کھاتا ہے
مجلس میں مرے ذکر کے آتے ہی اٹھے وہبدنامی عشاق کا اعزاز تو دیکھو
دل عشاق پرندوں کی طرح اڑتے ہیںاس بیابان میں کیا ایک بھی صیاد نہیں
آ شتابی سیں وگرنہ مجلس عشاق میںظلم ہے غم ہے قیامت ہے خرابی اے صنم
پار دریائے شہادت سے اتر جاتے ہیں سرکشتیٔ عشاق کی ملاح بن جاتی ہے تیغ
سج دیا حیرت عشاق نے اس بت کا مکاںقد آدم ہیں لگے آئنہ دیواروں میں
تو مائل عشاق کشی ہے تو یہاں بھیجینے کی طمع اے بت مغرور کسے ہے
ترک الفت کے بعد بھی اشفاقؔتیرا رہتا ہے انتظار مجھے
واعظ سے نہ پوچھوں گا کبھی مسئلۂ عشقمیں خوب سمجھتا ہوں جو ارشاد کریں گے
اب نہیں جنت مشام کوچہ یار کی شمیمنکہت زلف کیا ہوئی باد صبا کو کیا ہوا
مشہور جوانی میں ہو وہ کیوں نہ جگت بازمیلان طبیعت تھا لڑکپن سے ضلے پر
کس طرح خوش ہوں شام کو وہ چاند دیکھ کرآتا نہیں ہے مشعل مہ کا دھواں پسند
فقط زمان و مکاں میں ذرا سا فرق آیاجو ایک مسئلۂ درد تھا ابھی تک ہے
دیکھنا کم نگہی کیجیو مت اے ساقیبہ جز عشاق ہے مے سب کو برابر پہنچے
اب درد میں وہ کیفیت درد نہیں ہےآیا ہوں جو اس بزم گل افشاں سے گزر کے
عشق میں خوب نیں بہت رونااس سے افشائے راز ہوتا ہے
زمیں کے مالک و مختار کی سنت سمجھ کرکھڑاویں پہن لیں اور بکریاں رکھی ہوئی ہیں
ساقیا پیہم پلا دے مجھ کو مالا مال جامآیا ہوں یاں میں عذاب ہوشیاری کھینچ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books