تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maza"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "maza"
شعر
وطن کی خاک سے مر کر بھی ہم کو انس باقی ہے
مزا دامان مادر کا ہے اس مٹی کے دامن میں
چکبست برج نرائن
شعر
مزہ آتا اگر گزری ہوئی باتوں کا افسانہ
کہیں سے تم بیاں کرتے کہیں سے ہم بیاں کرتے