aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mela"
اک بار اس نے مجھ کو دیکھا تھا مسکرا کراتنی تو ہے حقیقت باقی کہانیاں ہیں
بھیڑ تنہائیوں کا میلا ہےآدمی آدمی اکیلا ہے
گو قیامت سے پیشتر نہ ہوئیتم نہ آئے تو کیا سحر نہ ہوئی
ہر طرف دوستی کا میلہ ہےپھر بھی ہر آدمی اکیلا ہے
سنا ہے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ہےچلیں گے ہم بھی مگر پیرہن رفو کر کے
تم بھی کرو گے جبر شب و روز اس قدرہم بھی کریں گے صبر مگر اختیار تک
عشق کی تمنا تھی عشق کی تمنا ہےعشق ہی کی راہوں میں مستیوں کا میلہ ہے
راتیں عیش و عشرت کی دن دکھ درد مصیبت کےآتی آتی آتی ہیں جاتے جاتے جاتے ہیں
پوچھو تو ایک ایک ہے تنہا سلگ رہادیکھو تو شہر شہر ہے میلہ لگا ہوا
کہنا ہی مرا کیا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتایہ بھی تمہیں دھوکا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
اتنی توہین نہ کر میری بلا نوشی کیساقیا مجھ کو نہ دے ماپ کے پیمانے سے
قبر پر کیا ہوا جو میلا ہےمرنے والا نرا اکیلا ہے
عالم ہے ترے پرتو رخ سے یہ ہماراحیرت سے ہمیں شمس و قمر دیکھ رہے ہیں
کیسی کشش ہے عشق کے ٹوٹے مزار میںمیلہ لگا ہوا ہے ہمارے دیار میں
دن جدائی کا دیا وصل کی شب کے بدلےلینے تھے اے فلک پیر یہ کب کے بدلے
جنہیں تھا شوق میلہ دیکھنے کاوہ سارے لوگ اپنے گھر گئے ہیں
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھناجہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملااگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھےتو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books