تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "milk"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "milk"
شعر
تجھے پانے کی کوشش میں کچھ اتنا کھو چکا ہوں میں
کہ تو مل بھی اگر جائے تو اب ملنے کا غم ہوگا
وسیم بریلوی
شعر
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو