aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "misaal"
کہاں ملے گی مثال میری ستم گری کیکہ میں گلابوں کے زخم کانٹوں سے سی رہا ہوں
میں چاہتا ہوں محبت مجھے فنا کر دےفنا بھی ایسا کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
غم سے بکھرا نہ پائمال ہوامیں تو غم سے ہی بے مثال ہوا
برا ہو آئینے ترا میں کون ہوں نہ کھل سکامجھی کو پیش کر دیا گیا مری مثال میں
آئنہ دیکھ کر وہ یہ سمجھےمل گیا حسن بے مثال ہمیں
کوئی منزل آخری منزل نہیں ہوتی فضیلؔزندگی بھی ہے مثال موج دریا راہ رو
ہم نے اس چہرے کو باندھا نہیں مہتاب مثالہم نے مہتاب کو اس رخ کے مماثل باندھا
اچھی مثال بنتیں ظاہر اگر وہ ہوتیںان نیکیوں کو ہم تو دریا میں ڈال آئے
چاہتے بھی ہیں چاہتے بھی نہیںدوستی کی نئی مثال ہے یہ
لوگ صدموں سے مر نہیں جاتےسامنے کی مثال ہے میری
کمال حسن ہے حسن کمال سے باہرازل کا رنگ ہے جیسے مثال سے باہر
ہیں راکھ راکھ مگر آج تک نہیں بکھرےکہو ہوا سے ہماری مثال لے آئے
مثال شمع جلا ہوں دھواں سا بکھرا ہوںمیں انتظار کی ہر کیفیت سے گزرا ہوں
اک حسن بے مثال کی تمثیل کے لیےپرچھائیوں پہ رنگ گراتا رہا ہوں میں
مجھے تراش کے رکھ لو کہ آنے والا وقتخزف دکھا کے گہر کی مثال پوچھے گا
مثال ماہیٔ بے آب موج تڑپا کیحباب پھوٹ کے روئے جو تم نہا کے چلے
ہم سا ملے کوئی تو کہیں اس سے حال دلہم بن گئے زمانے میں کیوں اپنی ہی مثال
حسن ایسا کہ زمانے میں نہیں جس کی مثالاور جمال ایسا کہ ڈھونڈا کرے ہر خواب و خیال
نہ منزل ہوں نہ منزل آشنا ہوںمثال برگ اڑتا پھر رہا ہوں
اہل خرد کو آج بھی اپنے یقین کے لیےجس کی مثال ہی نہیں اس کی مثال چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books