تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mohar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mohar"
شعر
ہے فہم اس کا جو ہر انسان کے دل کی زباں سمجھے
سخن وہ ہے جسے ہر شخص اپنا ہی بیاں سمجھے
جتیندر موہن سنہا رہبر
شعر
محبت میں نہیں ہے ابتدا یا انتہا کوئی
ہم اپنے عشق کو ہی عشق کی منزل سمجھتے ہیں