تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mohmal"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mohmal"
شعر
جاں گھل چکی ہے غم میں اک تن ہے وہ بھی مہمل
معنی نہیں ہیں بالکل مجھ میں اگر بیاں ہوں
پروین ام مشتاق
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد
سید غلام محمد مست کلکتوی
شعر
دنیا کے جو مزے ہیں ہرگز وہ کم نہ ہوں گے
چرچے یوں ہی رہیں گے افسوس ہم نہ ہوں گے
آغا محمد تقی خان ترقی
شعر
اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن
بھولتا ہی نہیں عالم تری انگڑائی کا