aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naira.ng"
کہتے ہیں عید ہے آج اپنی بھی عید ہوتیہم کو اگر میسر جاناں کی دید ہوتی
درد الفت کا نہ ہو تو زندگی کا کیا مزاآہ و زاری زندگی ہے بے قراری زندگی
آہ! کل تک وہ نوازش! آج اتنی بے رخیکچھ تو نسبت چاہئے انجام کو آغاز سے
میرے پہلو میں تم آؤ یہ کہاں میرے نصیبیہ بھی کیا کم ہے تصور میں تو آ جاتے ہو
غم نیرنگ دکھاتا ہے ہستی کی جلوہ نمائی کاکتنے زمانوں کا حاصل ہے اک لمحہ تنہائی کا
ناز نے پھر کیا آغاز وہ انداز نیازحسن جاں سوز کو پھر سوز کا دعویٰ ہے وہی
محو دید چمن شوق ہے پھر دیدۂ شوقگل شاداب وہی بلبل شیدا ہے وہی
یہ بھی اک دھوکا تھا نیرنگ طلسم عقل کااپنی ہستی پر بھی ہستی کا ہوا دھوکا مجھے
دل اور سیہ ہو گئے ماہ رمضاں میںاک حوض ہے آئینۂ نیرنگ زمیں پر
دانہ و دام سنبھالا مرے صیاد نے پھراپنی گردن ہے وہی عشق کا پھندا ہے وہی
پھر ایک نقش کا نیرنگ زیبؔ بکھرے گامرے غبار کو پھر اس نے پیچ و تاب دیا
آنکھوں میں لیے جلوۂ نیرنگ تماشاآئی ہے خزاں جشن بہاراں سے گزر کے
نیرنگ عشق آج تو ہو جائے کچھ مددپر فن کو ہم کریں متحیر کسی طرح
بت خانے کی الفت ہے نہ کعبے کی محبتجویائی نیرنگ ہے جب تک کہ نظر ہے
نیرنگیٔ سیاست دوراں تو دیکھیےمنزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
آتش کا شعر پڑھتا ہوں اکثر بحسب حالدل صید ہے وہ بحر سخن کے نہنگ کا
وہ زمانے کا تغیر ہو کہ موسم کا مزاجبے ضرر دونوں ہیں نیرنگی آدم کے سوا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books