aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nau-ras"
کٹے گی کیسے گل نو کی زندگی یاربکہ اس غریب کا خانوں میں گھر ابھی سے ہے
عصر نو مجھ کو نگاہوں میں چھپا کر رکھ لےایک مٹتی ہوئی تہذیب کا سرمایہ ہوں
تیرے بن گھڑیاں گنی ہیں رات دننو برس گیارہ مہینے سات دن
یہ کس نے فون پے دی سال نو کی تہنیت مجھ کوتمنا رقص کرتی ہے تخیل گنگناتا ہے
وہ گھر سے چلے راہ میں رک گئےادھر آتے آتے کدھر جھک گئے
آتے آتے راہ پر وہ آئیں گےجاتے جاتے بد گمانی جائے گی
نہ ملو کھل کے تو چوری کی ملاقات رہےہم بلائیں گے تمہیں رات گئے رات رہے
ان سے سب حال دغاباز کہے دیتے ہیںمیرے ہم راز مرا راز کہے دیتے ہیں
کچھ اور بن پڑی نہ سوال وصال پرحیرت سے دیکھ کر وہ مرے منہ کو رہ گئے
لیلیٰ ہے نہ مجنوں ہے نہ شیریں ہے نہ فرہاداب رہ گئے ہیں عاشق و معشوق میں ہم آپ
جو وقت جائے گا وہ پلٹ کر نہ آئے گادن رات چاہئے سحر و شام کا لحاظ
وہی منزلیں وہی دشت و در ترے دل زدوں کے ہیں راہ بروہی آرزو وہی جستجو وہی راہ پر خطر جنوں
پلا ساقیا مئے جاں پلا کہ میں لاؤں پھر خبر جنوںیہ خرد کی رات چھٹے کہیں نظر آئے پھر سحر جنوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books