aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nazr"
دل نذر کرو ظلم سہو ناز اٹھاؤاے اہل تمنا یہ ہیں ارکان تمنا
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسےتیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
دریاؤں کی نذر ہوئےدھیرے دھیرے سب تیراک
سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیںہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں
نہ وہ رندان خوش اوقات نہ وہ بزم وفاعشرت بادۂ گلفام کسے نذر کروں
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیںدبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں
لے دے کے اپنے پاس فقط اک نظر تو ہےکیوں دیکھیں زندگی کو کسی کی نظر سے ہم
آسماں اتنی بلندی پہ جو اتراتا ہےبھول جاتا ہے زمیں سے ہی نظر آتا ہے
ان پہ قربان ہر خوشی کر دیزندگی نذر زندگی کر دی
جوانو نذر دے دو اپنے خون دل کا ہر قطرہلکھا جائے گا ہندوستان کو فرمان آزادی
جان و دل تھا نذر تیری کر چکاتیرے عاشق کی یہی اوقات ہے
اوروں کی برائی کو نہ دیکھوں وہ نظر دےہاں اپنی برائی کو پرکھنے کا ہنر دے
پہلے اس میں اک ادا تھی ناز تھا انداز تھاروٹھنا اب تو تری عادت میں شامل ہو گیا
بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیاتاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
کوئی خاموش زخم لگتی ہےزندگی ایک نظم لگتی ہے
عجب تیری ہے اے محبوب صورتنظر سے گر گئے سب خوب صورت
چلو لہو بھی چراغوں کی نذر کر دیں گےیہ شرط ہے کہ وہ پھر روشنی زیادہ کریں
آفت تو ہے وہ ناز بھی انداز بھی لیکنمرتا ہوں میں جس پر وہ ادا اور ہی کچھ ہے
کیوں مجھ کو نذر آتش احساس کر دیاکیوں جان ڈال کر مری مٹی خراب کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books