aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paltii"
مجھ تک اس محفل میں پھر جام شراب آنے کو ہےعمر رفتہ پلٹی آتی ہے شباب آنے کو ہے
ایک الجھن رات دن پلتی رہی دل میں کہ ہمکس نگر کی خاک تھے کس دشت میں ٹھہرے رہے
راحت کی جستجو میں خوشی کی تلاش میںغم پالتی ہے عمر گریزاں نئے نئے
مقدر سے مرے دونوں کے دونوں بے وفا نکلےنہ عمر بے وفا پلٹی نہ پھر جا کر شباب آیا
یہاں سے جب گئی تھی تب اثر پر خار کھائے تھیوہاں سے پھول برساتی ہوئی پلٹی دعا میری
کتنی خواہشیں دل میں پلتی ہیں مگر ناہیدؔہاتھ ہی نئیں آتے بھاگتے ہوئے لمحے
جو طوفانوں میں پلتے جا رہے ہیںوہی دنیا بدلتے جا رہے ہیں
کبھی کبھی تو چھلک پڑتی ہیں یوں ہی آنکھیںاداس ہونے کا کوئی سبب نہیں ہوتا
ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کروہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے
وقت کی گردشوں کا غم نہ کروحوصلے مشکلوں میں پلتے ہیں
کسی کے زخم پر چاہت سے پٹی کون باندھے گااگر بہنیں نہیں ہوں گی تو راکھی کون باندھے گا
تم نے ہنستے مجھے دیکھا ہے تمہیں کیا معلومکرنی پڑتی ہے ادا کتنی ہنسی کی قیمت
حد سے ٹکراتی ہے جو شے وہ پلٹتی ہے ضرورخود بھی روئیں گے غریبوں کو رلانے والے
اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ہیںیہ موتیوں کی طرح سیپیوں میں پلتے ہیں
گوندھ کے گویا پتی گل کی وہ ترکیب بنائی ہےرنگ بدن کا تب دیکھو جب چولی بھیگے پسینے میں
چھوٹی پڑتی ہے انا کی چادرپاؤں ڈھکتا ہوں تو سر کھلتا ہے
جیے جاتے ہیں پستی میں ترے سارے جہاں والےکبھی نیچے بھی نظریں ڈال اونچے آسماں والے
غم آرزو کا حسرتؔ سبب اور کیا بتاؤںمری ہمتوں کی پستی مرے شوق کی بلندی
مذہب کی خرابی ہے نہ اخلاق کی پستیدنیا کے مصائب کا سبب اور ہی کچھ ہے
کوئی تصویر مکمل نہیں ہونے پاتیدھوپ دیتے ہیں تو سایا نہیں رہنے دیتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books