تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pho.De"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "pho.De"
شعر
اس در کا ہو یا اس در کا ہر پتھر پتھر ہے لیکن
کچھ نے میرا سر پھوڑا ہیں کچھ پر میں نے سر پھوڑا ہے
زبیر علی تابش
شعر
اے سجدہ فروش کوئے بتاں ہر سر کے لیے اک چوکھٹ ہے
یہ بھی کوئی شان عشق ہوئی جس در پے گئے سر پھوڑ لیا