aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pursish-e-sabab-e-ijtinaab"
دنیا سبب شورش غم پوچھ رہی ہےاک مہر خموشی ہے کہ ہونٹوں پہ لگی ہے
آیا ہے کوئی پرسش احوال کے لیےپیش آنسوؤں کی آپ بھی سوغات کیجیے
سمجھ کے کرتے ہیں بازار میں وہ پرسش حالکہ یہ کہے کہ سر رہ گزر ہے کیا کہیے
پرسش حال پہ ہے خاطر جاناں مائلجرأت کوشش اظہار کہاں سے لاؤں
کیا بلا تھی ادائے پرسش یارمجھ سے اظہار مدعا نہ ہوا
اس پرسش کرم پہ تو آنسو نکل پڑےکیا تو وہی خلوص سراپا ہے آج بھی
پرسش حال بھی اتنی کہ میں کچھ کہہ نہ سکوںاس تکلف سے کرم ہو تو ستم ہوتا ہے
پرسش حال کی فرصت تمہیں ممکن ہے نہ ہوپرسش حال طبیعت کو گوارا بھی نہیں
پرسش حال سے غم اور نہ بڑھ جائے کہیںہم نے اس ڈر سے کبھی حال نہ پوچھا اپنا
رسم جہاں نہ چھوٹ سکی ترک عشق سےجب مل گئے تو پرسش حالات ہو گئی
ہم یہ تو نہیں کہتے کہ غم کہہ نہیں سکتےپر جو سبب غم ہے وہ ہم کہہ نہیں سکتے
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہدپر طبیعت ادھر نہیں آتی
عہد شباب رفتہ کیا عہد پر فضا تھاجینے کا بھی مزا تھا مرنے کا بھی مزا تھا
ابھی گناہ کا موسم ہے آ شباب میں آنشہ اترنے سے پہلے مری شراب میں آ
مشکل ہے امتیاز عذاب و ثواب میںپیتا ہوں میں شراب ملا کر گلاب میں
اے صبا قلعۂ ہستی سے جو دم گھبرایابڑھ کے دو چار قدم موت کا آگا باندھا
یہ شباب حسن یہ حسن شبابحشر تک ان پر یہی عالم رہے
خروش صرصر و طوفاں جمود دشت و سرابسرود فصل بہاراں خرام گردش یم
اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھےکہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے
ہجر میں کیف اضطراب نہ پوچھخون دل بھی شراب ہونا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books