aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "putle"
نہ تو میں حور کا مفتوں نہ پری کا عاشقخاک کے پتلے کا ہے خاک کا پتلا عاشق
موم کے پتلے تھے ہم اور گرم ہاتھوں میں رہےجس نے جو چاہا ہمیں ویسا بنا کر لے گیا
مجھ سے لاکھوں خاک کے پتلے بنا سکتا ہے تومیں کہاں سے ایک تیرا سا خدا پیدا کروں
دشمنوں سے دوستی غیروں سے یاری چاہئےخاک کے پتلے بنے تو خاکساری چاہئے
درد الفت زندگی کے واسطے اکسیر ہےخاک کے پتلے اسی جوہر سے انساں ہو گئے
زمیں پر ہیں وہ کچھ مٹی کے پتلےکہ جن میں رفعتیں ہیں آسماں کی
تیز دھوپ میں آئی ایسی لہر سردی کیموم کا ہر اک پتلا بچ گیا پگھلنے سے
ہے عاشق و معشوق میں یہ فرق کہ محبوبتصویر تفرج ہے وہ پتلا ہے الم کا
جو آنکھ کی پتلی میں رہا نور کی صورتوہ شخص مرے گھر کے اندھیرے کا سبب ہے
مسجد میں تجھ بھنووں کی اے قبلۂ دل و جاںپلکیں ہیں مقتدی اور پتلی امام گویا
جلوہ نگاہ میں ہے کسی بے نیاز کاپتلی ہماری آنکھ کی پتلا ہے ناز کا
ایسا ہے جیسے آنکھ کی پتلی کے وسط میںنقشہ بنا ہوا ہے کسی خواب زار کا
گر خاک سے ہماری پتلا کوئی بناوےتیری دعا میں اس کی اٹھی کلائیاں ہوں
کیوں حسینوں کی آنکھوں سے نہ لڑےمیری پتلی کی مردمی ہی تو ہے
کھیل رچا کر شہر اجاڑیں کٹھ پتلی کے ساتھلشکر کے سالار تماشا گر بھی ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books