تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raajaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "raajaa"
شعر
پہلے ہم کو بہن کہا اب فکر ہمیں سے شادی کی
یہ بھی نہ سوچا بہن سے شادی کر کے کیا کہلائیں گے
راجہ مہدی علی خاں
شعر
کنور اعجاز راجا
شعر
خدایا آج کے شوہر ہیں یا معصوم بچے ہیں
ذرا سا گھور لے بیوی تو جھٹ یہ سہم جاتے ہیں
راجہ مہدی علی خاں
شعر
بہار آئی شگوفہ پھولا کھلا ہے تختہ ہر اک چمن کا
کہیں تماشہ ہے یاسمن کا کہیں نظارہ ہے نسترن کا
راجہ جیا لال بہادر گلشن
شعر
اڑا لیتی ہیں سب نقدی تلاشی جیب کی لے کر
ہم اپنی ہی کمائی ان سے ڈر ڈر کے چھپاتے ہیں