aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rindii"
وا ہوتے ہیں مستی میں خرابات کے اسراررندی مرا ایمان ہے مستی ہے مرا فرض
جو لا مذہب ہو اس کو ملت و مشرب سے کیا مطلبمرا مشرب ہے رندی رند کو مذہب سے کیا مطلب
تماشا ہے مری رندی کہ ساغر ہاتھ میں لے کرہر اک سے پوچھتا ہوں میں کہیں تھوڑی سی مستی ہے
شب کو مے خوب سی پی صبح کو توبہ کر لیرند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی
ٹوٹے بت مسجد بنی مسمار بت خانہ ہواجب تو اک صورت بھی تھی اب صاف ویرانہ ہوا
چاندنی راتوں میں چلاتا پھراچاند سی جس نے وہ صورت دیکھ لی
ابھی رات کچھ ہے باقی نہ اٹھا نقاب ساقیترا رند گرتے گرتے کہیں پھر سنبھل نہ جائے
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاںتو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل
رند خراب نوش کی بے ادبی تو دیکھیےنیت مے کشی نہ کی ہاتھ میں جام لے لیا
مری نگاہ میں وہ رند ہی نہیں ساقیجو ہوشیاری و مستی میں امتیاز کرے
موت آ جائے قید میں صیادآرزو ہو اگر رہائی کی
اپنے مرنے کا اگر رنج مجھے ہے تو یہ ہےکون اٹھائے گا تری جور و جفا میرے بعد
رند جو ظرف اٹھا لیں وہی ساغر بن جائےجس جگہ بیٹھ کے پی لیں وہی مے خانہ بنے
جو لونڈا چھوڑ کر رنڈی کو چاہےوہ کوئی عاشق نہیں ہے بوالہوس ہے
کعبے کو جاتا کس لیے ہندوستاں سے میںکس بت میں شہر ہند کے شان خدا نہ تھی
رند مسجد میں گئے تو انگلیاں اٹھنے لگیںکھل اٹھے میکش کبھی زاہد جو ان میں آ گئے
گناہ کر کے بھی ہم رند پاک صاف رہےشراب پی تو ندامت نے آب آب کیا
مانا کہ زلزلہ تھا یہاں کم بہت ہی کمبستی میں بچ گئے تھے مکاں کم بہت ہی کم
ہم جو کہتے ہیں سراسر ہے غلطسب بجا آپ جو فرمائیے گا
راستہ روک کے کہہ لوں گا جو کہنا ہے مجھےکیا ملوگے نہ کبھی راہ میں آتے جاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books