تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rishte,"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rishte,"
شعر
سبھی رشتے گلابوں کی طرح خوشبو نہیں دیتے
کچھ ایسے بھی تو ہوتے ہیں جو کانٹے چھوڑ جاتے ہیں
وسیم بریلوی
شعر
پیار کے بندھن خون کے رشتے ٹوٹ گئے خوابوں کی طرح
جاگتی آنکھیں دیکھ رہی تھیں کیا کیا کاروبار ہوئے