تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ruuthne"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ruuthne"
شعر
روٹھنے اور منانے کے احساس میں ہے اک کیف و سرور
میں نے ہمیشہ اسے منایا وہ بھی مجھے منائے تو
برقی اعظمی
شعر
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا