aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sab ras mulla wajhi ebooks"
جاتی نہیں ہے سعی رہ عاشقی میں پیشجو تھک کے رہ گیا وہی ثابت قدم ہوا
تم بھی کرو گے جبر شب و روز اس قدرہم بھی کریں گے صبر مگر اختیار تک
بس وہی میری آخری شب تھیچاند جس رات مجھ سے روٹھا تھا
جسے بھی دیکھو وہی اجنبی سا لگتا ہےتمہارے شہر میں کوئی بھی آشنا نہ ملا
ہزار راستے بدلے ہزار سوانگ رچےمگر ہے رقص میں سر پر اک آسمان وہی
سب کچھ ہم ان سے کہہ گئے لیکن یہ اتفاقکہنے کی تھی جو بات وہی دل میں رہ گئی
فرقت کی رات وصل کی شب کا مزہ ملاپہروں خیال یار سے باتیں کیا کیے
سر پھوڑ کے مر جائیں گے بد نام کریں گےجس کام سے ڈرتے ہو وہی کام کریں گے
دن جدائی کا دیا وصل کی شب کے بدلےلینے تھے اے فلک پیر یہ کب کے بدلے
بازو پہ رکھ کے سر جو وہ کل رات سو گیاآرام یہ ملا کہ مرا ہات سو گیا
فرق جو کچھ ہے وہ مطرب میں ہے اور ساز میں ہےورنہ نغمہ وہی ہر پردۂ آواز میں ہے
غبار شہر میں اسے نہ ڈھونڈ جو خزاں کی شبہوا کی راہ سے ملا، ہوا کی راہ پر گیا
سر راہ مل کے بچھڑ گئے تھا بس ایک پل کا وہ حادثہمرے صحن دل میں مقیم ہے وہی ایک لمحہ عذاب کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books