تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sadme"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sadme"
شعر
اے دوست محبت کے صدمے تنہا ہی اٹھانے پڑتے ہیں
رہبر تو فقط اس رستے میں دو گام سہارا دیتے ہیں
عبد الحمید عدم
شعر
کفن کی قیمت سنیں گے مردے تو اس کے صدمے سے جی اٹھیں گے
جنازہ اٹھے گا اب کسی کا نہ اب کسی کا مزار ہوگا