تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sajan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sajan"
شعر
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا
ابن انشا
شعر
کوئی بھی سجنی کسی بھی ساجن کی منتظر ہے نہ مضطرب ہے
تمام بام اور در بجھے ہیں کہیں بھی روشن دیا نہیں ہے
انور علیمی
شعر
تم یوں سیاہ چشم اے سجن مکھڑے کے جھمکوں سے ہوئے
خورشید نیں گرمی گری تب تو ہرن کالا ہوا