aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salgirah"
یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہےورنہ سورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہے
یہی وہ دن تھے جب اک دوسرے کو پایا تھاہماری سالگرہ ٹھیک اب کے ماہ میں ہے
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہوتجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہوتمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
سالگرہ پر کتنی نیک تمنائیں موصول ہوئیںلیکن ان میں ایک مبارک باد ابھی تک باقی ہے
کیا اسی بھول کو کہتے ہیں محبت کا زوالاب مجھے یاد نہیں سالگرہ بھی تیری
راہ میں بیٹھا ہوں میں تم سنگ رہ سمجھو مجھےآدمی بن جاؤں گا کچھ ٹھوکریں کھانے کے بعد
میں سنگ رہ نہیں جو اٹھا کر تو پھینک دےمیں ایسا مرحلہ ہوں جو سو بار آئے گا
چاہا تھا ٹھوکروں میں گزر جائے زندگیلوگوں نے سنگ راہ سمجھ کر ہٹا دیا
دھولا چکے تھے مل کر کل لونڈے میکدے کےپر سرگراں ہو واعظ جاتا رہا سٹک کر
میں سنگ رہ ہوں تو ٹھوکر کی زد پہ آؤں گاتم آئینہ ہو تو پھر ٹوٹنا ضروری ہے
وہ کچھ روٹھی ہوئی آواز میں تجدید دل دارینہیں بھولا ترا وہ التفات سر گراں اب تک
میں سرگراں تھا ہجر کی راتوں کے قرض سےمایوس ہو کے لوٹ گئے دن وصال کے
سنگ رہ ہوں ایک ٹھوکر کے لیےتس پہ وہ دامن سنبھال آتا ہے آج
جسم اک روز مرا خاک میں پنہاں ہوگاکاسۂ سر مرا سنگ رہ طفلاں ہوگا
جتنی توقعات تھیں سب ختم ہو چکیںمیں عارفیؔ کسی سے بھی اب سرگراں نہیں
کفر و اسلام نے مقصد کو پہنچنے نہ دیاکعبہ و دیر کو سنگ رہ منزل سمجھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books