aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sandalii.n"
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دومیں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
درد سر میں ہے کسے صندل لگانے کا دماغاس کا گھسنا اور لگانا درد سر یہ بھی تو ہے
ماتھے پہ لگا صندل وہ ہار پہن نکلےہم کھینچ وہیں قشقہ زنار پہن نکلے
مہک میں زہر کی اک لہر بھی خوابیدہ رہتی ہےضدیں آپس میں ٹکراتی ہیں فرق مار و صندل کر
ہائے وہ شوخ صندلی قامتجس نے مجھ بے نیاز کو مارا
اس لیے سانپ مجھے ڈھونڈ رہے ہیں پیارےمیں مہکتا ہوں ترے ہجر میں صندل ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books