aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaair"
ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالبؔ کو نہ جانےشاعر تو وہ اچھا ہے پہ بدنام بہت ہے
دکھاوا ہی کرنا ہے تو پھر بڑا کرتو شاعر نہیں خود کو عاشق کہا کر
وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصرؔتری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ
شاعرؔ ان کی دوستی کا اب بھی دم بھرتے ہیں آپٹھوکریں کھا کر تو سنتے ہیں سنبھل جاتے ہیں لوگ
دیکھ کر شاعر نے اس کو نکتۂ حکمت کہااور بے سوچے زمانہ نے اسے عورت کہا
بات یہ ہے کہ آدمی شاعریا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا
کسے خبر کہ سفینے ڈبو چکی کتنےفقیہ و صوفی و شاعر کی ناخوش اندیشی
میرؔ کے مانند اکثر زیست کرتا تھا فرازؔتھا تو وہ دیوانہ سا شاعر مگر اچھا لگا
ہمیں ہیں موجب باب فصاحت حضرت شاعرؔزمانہ سیکھتا ہے ہم سے ہم وہ دلی والے ہیں
مجھے ٹھکرا دیا تو نے فقط شاعر سمجھ کر آجمری نظمیں ترے بچے سلیبس میں پڑھیں تو پھر
نہ علم ہے نہ زباں ہے تو کس لیے محرومؔتم اپنے آپ کو شاعر خیال کر بیٹھے
گر ترنم پر ہی دانشؔ منحصر ہے شاعریپھر تو دنیا بھر کے شاعر نغمہ خواں ہو جائیں گے
چند شاعر ہیں جو اس شہر میں مل بیٹھتے ہیںورنہ لوگوں میں وہ نفرت ہے کہ دل بیٹھتے ہیں
گمان کہتا ہے کے میں یقیں کا شاعر ہوںیقین کہتا ہے کے میں گماں کا شاعر ہوں
رہتے ہیں مجھ میں ایک نہیں دو مزاج داںشاعر کا رنگ اور صحافی کا اور ہے
اسے بتانا پرندے اسے بلاتے ہیںاسے بتانا کہ شاعر اداس ہے اس کا
تڑپنا گنگنانا آہ بھرنا دشت پیمائیدل شاعر کی کچھ رنگینیاں ہیں میرے حصے میں
تمہارے ہجر نے ہی تو ہمیں شاعر بنایا ہےتمہارے ہجر پہ ہم کو کئی دیوان لکھنے ہیں
آمد ہوئی تھی میں نے ہی دھتکار دی غزلیہ کہہ کے دوسرا کوئی شاعر تلاش کر
ایسی تنہا راتوں میں ہی آتی ہےایک غزل جو شاعر کو کھا جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books