aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shafaq"
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گامیں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا
گل غنچے آفتاب شفق چاند کہکشاںایسی کوئی بھی چیز نہیں جس میں تو نہ ہو
چراغ چاند شفق شام پھول جھیل صباچرائیں سب نے ہی کچھ کچھ شباہتیں تیری
سرخی شفق کی زرد ہو گالوں کے سامنےپانی بھرے گھٹا ترے بالوں کے سامنے
دن کسی طرح سے کٹ جائے گا سڑکوں پہ شفقؔشام پھر آئے گی ہم شام سے گھبرائیں گے
یہ شفق چاند ستارے نہیں اچھے لگتےتم نہیں ہو تو نظارے نہیں اچھے لگتے
رات اک شخص بہت یاد آیاجس گھڑی چاند نمودار ہوا
شفق ہوں سورج ہوں روشنی ہوںصلیب غم پر ابھر رہا ہوں
شفق سے ہیں در و دیوار زرد شام و سحرہوا ہے لکھنؤ اس رہ گزر میں پیلی بھیت
ہونے والا تھا اک حادثہ رہ گیاکل کا سب سے بڑا واقعہ رہ گیا
سورج ہوں چمکنے کا بھی حق چاہئے مجھ کومیں کہر میں لپٹا ہوں شفق چاہئے مجھ کو
ہری سنہری خاک اڑانے والا میںشفق شجر تصویر بنانے والا میں
مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آ بیٹھوسیاہی ہے سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے
وقت ہے اب نماز مغرب کاچاند رخ لب شفق ہے گیسو شام
اپنی لغزش کو تو الزام نہ دے گا کوئیلوگ تھک ہار کے مجرم ہمیں ٹھہرائیں گے
قیامت سے نہیں کم انتظار وصل کی لذتخدا جانے کہیں وعدہ وفا ہوتا تو کیا ہوتا
آندھیوں کا خواب ادھورا رہ گیاہاتھ میں اک سوکھا پتا رہ گیا
اندھیرا اتنا ہے اب شہر کے محافظ کوہر ایک رات کوئی گھر جلانا پڑتا ہے
ساری شفق سمیٹ کے سورج چلا گیااب کیا رہا ہے موج شب تار کے سوا
شہر میں جینا ہے چلنا دو رخی تلوار پرآدمی کس سے بچے کس کی طرف داری کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books