aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shar"
اے اہل وطن شام و سحر جاگتے رہنااغیار ہیں آمادۂ شر جاگتے رہنا
ہے عجب چیز یہ شرافت بھیاس میں شر بھی ہے اور آفت بھی
میں اپنے دشمنوں کا کس قدر ممنون ہوں انورؔکہ ان کے شر سے کیا کیا خیر کے پہلو نکلتے ہیں
یہ سچ ہے ہم کو بھی کھونے پڑے کچھ خواب کچھ رشتےخوشی اس کی ہے لیکن حلقۂ شر سے نکل آئے
مسجد ہو مدرسہ ہو کہ مجلس کہ مے کدہمحفوظ شر سے کچھ ہے تو گھر ہے چلے چلو
میں شر کی شرارت سے تو ہشیار ہوں لیکناللہ بچائے تو بچوں خیر کے شر سے
کار زندگانی کے شور و شر میں مدت سےاس کو بھول جانے کا احتمال رہتا ہے
چار سو آتش زنی کہرام کرفیو لوٹ مارفتنہ و شر دور حاضر کا مقدر بن گیا
جسے نا خواب کہتے ہیں اسی کو خواب کہتے ہیںتمیز خیر و شر میں نکتۂ صد معتبر کیا ہے
اس کے شر سے میں سدا مانگتا رہتا ہوں پناہاسی دنیا سے محبت بھی بلا کی ہے مجھے
کچھ اور ہو گئی دشوار نیک و بد کی تمیزکہ اب تو خیر کے پردے میں شر نکلتا ہے
میں تو لائق نہیں تھا شر کے بھیرکھ دیے اس نے خیر و شر مجھ میں
وہ یقیناً ولی صفت ہوگاخیر سے جو بھی شر میں رہتا ہے
کوئی تو خیر کا پہلو بھی نکلےاکیلا کس طرح یہ شر رہے گا
مجھ سے بھی راہگیر سے بھی راہ یار کویکساں ہے دونوں پاؤں تلے خیر و شر کی راہ
مرا دل بھی طلسمی ہے خزانہکہ اس میں خیر بھی ہے اور شر بند
شر سے ہے خیر کا امکاں پیدانور و ظلمت ہوئے جڑواں پیدا
طالب خیر نہ ہوں گے کبھی انسان سے ہمنام اس کا ہے بشر اس میں ہے شر دو بٹا تین
خیر کو خیر شر کو شر کہناسر قلم ہو تو ہو مگر کہنا
ردائے سنگ اوڑھ کر نہ سو گیا ہو کانچ بھیحریم زخم لازمی ہے خیر و شر کی جانچ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books