تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "siikhe"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "siikhe"
شعر
نہ کچھ ہم ہنس کے سیکھے ہیں نہ کچھ ہم رو کے سیکھے ہیں
جو کچھ تھوڑا سا سیکھے ہیں تمہارے ہو کے سیکھے ہیں
بہادر شاہ ظفر
شعر
اجمل صدیقی
شعر
امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو
یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادے بھولے بھالے ہیں