aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sunaa.uu.n"
کیسے سکون پاؤں تجھے دیکھنے کے بعداب کیا غزل سناؤں تجھے دیکھنے کے بعد
ملے مجھ کو غم سے فرصت تو سناؤں وہ فسانہکہ ٹپک پڑے نظر سے مئے عشرت شبانہ
آپ کی میری کہانی ایک ہےکہئے اب میں کیا سناؤں کیا سنوں
زاہد سناؤں وصف جو اپنی شراب کےپڑھنے لگیں درود فرشتے ثواب کے
لب سے سناؤں حال کیا دل کا مرے حبیبلب کا یہ مسئلہ ہے کہ لب مسکراتے ہیں
وہ جو شاعری کا سبب ہوا وہ معاملہ بھی عجب ہوامیں غزل سناؤں ہوں اس لئے کہ زمانہ اس کو بھلا نہ دے
فرحتؔ سناؤں کس کو کہانی میں گاؤں کیگھر گھر میں زندہ لاشیں تھیں مجبور ماؤں کی
غزل کہی ہے کوئی بھانگ تو نہیں پی ہےمشاعرے میں ترنم سے کیوں سناؤں میں
داغ جگر کا اپنے احوال کیا سناؤںبھرتے ہیں اس کے آگے شمع و چراغ پانی
میں سن رہا ہوں مگر دوسروں کو کیسے سناؤںجو گیت گونجتا رہتا ہے میرے کانوں میں
قصہ خواں بیٹھے ہیں گھیرے اس کے تئیںداستاں اپنی سناؤں کس طرح
جب اپنا دکھ سناؤں قمر کے پدر کو میںکہتے ہیں دیکھ آگ لگا دوں گا گھر کو میں
کسے داستان مصارف سناؤںمیں اس ڈیڑھ آنے میں کیا کیا بناؤں
بس اک جھجک ہے یہی حال دل سنانے میںکہ تیرا ذکر بھی آئے گا اس فسانے میں
تیری باتیں ہی سنانے آئےدوست بھی دل ہی دکھانے آئے
ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکنطوفان سے لڑنے میں مزا اور ہی کچھ ہے
زندگی کیا ہے اک کہانی ہےیہ کہانی نہیں سنانی ہے
کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئےوہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے
مختصر یہ ہے ہماری داستان زندگیاک سکون دل کی خاطر عمر بھر تڑپا کیے
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دلاے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books