aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sunaataa"
میں جسے اوڑھتا بچھاتا ہوںوہ غزل آپ کو سناتا ہوں
مرے خلاف سبھی سازشیں رچیں جس نےوہ رو رہا ہے مری داستاں سناتا ہوا
سناتا ہے کیا حیرت انگیز قصےحسینوں میں کھوئی ہو جس نے جوانی
سخن وری کا بہانہ بناتا رہتا ہوںترا فسانہ تجھی کو سناتا رہتا ہوں
میری رسوائی میں وہ بھی ہیں برابر کے شریکمیرے قصے مرے یاروں کو سناتا کیا ہے
شام ہوتی ہے تو میرا ہی فسانہ اکثروہ جو ٹوٹا ہوا تارا ہے سناتا ہے مجھے
زبان دل سے کوئی شاعری سناتا ہےتو سامعین بھلاتے نہیں کلام اس کا
شب جمال سلامت رہیں ترے پری زادجنہیں میں خواب سناتا ہوں رقص کرتا ہوں
پرانے عہد کے قصے سناتا رہتا ہےبچا ہوا ہے جو بوڑھا شجر ہماری طرف
وہ شہر بھر کو فسانے سناتا پھرتا ہےہمارے سامنے سچا بنے تو بات بنے
میں سناتا رہا دکھڑے خاورؔاور روتی رہی شب بھر دیوار
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہاسب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نےکچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگےمیں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کومیں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہےکہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
کب وہ سنتا ہے کہانی میریاور پھر وہ بھی زبانی میری
ہر ایک بات کو چپ چاپ کیوں سنا جائےکبھی تو حوصلہ کر کے نہیں کہا جائے
ڈر ہم کو بھی لگتا ہے رستے کے سناٹے سےلیکن ایک سفر پر اے دل اب جانا تو ہوگا
تیرا چہرہ کتنا سہانا لگتا ہےتیرے آگے چاند پرانا لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books