aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "surma-e-diida-e-saahib-nazraa.n"
محو دید چمن شوق ہے پھر دیدۂ شوقگل شاداب وہی بلبل شیدا ہے وہی
شوق نظارہ دیدار میں تیرے ہمدمجان آنکھوں میں مری جان رہا کرتی ہے
دیدۂ دوست تری چشم نمائی کی قسممیں تو سمجھا تھا کہ در کھل گیا مے خانے کا
ساحرؔ یہ میرا دیدۂ گریاں ہے اور میںصحرا میں کوئی دوسرا جھرنا تو ہے نہیں
ہم ازل سے طالب دیدار بہجت ہیں بھلاکس طرح ہووے بنا دیکھے بت گوکل کے کل
آپ کے انکار نے برپا تلاطم کر دیاآ گئی تھی کشتئ امید ساحل کے قریب
جا لگے گی کشتئ دل ساحل امید پردیدۂ تر سے اگر دریا رواں ہو جائے گا
ابر نیساں کی بھی جھڑ جائے گی پل میں شیخیدیدۂ تر کو اگر اشک فشاں کیجئے گا
بے عشق جتنی خلق ہے انساں کی شکل میںنظروں میں اہل دید کے آدم یہ سب نہیں
دل دیا جس نے کسی کو وہ ہوا صاحب دلہاتھ آ جاتی ہے کھو دینے سے دولت دل کی
چراغ راہ گزر لاکھ تابناک سہیجلا کے اپنا دیا روشنی مکان میں لا
دنیا نے تجربات و حوادث کی شکل میںجو کچھ مجھے دیا ہے وہ لوٹا رہا ہوں میں
یہ کہہ دیا ہے مرے آنسوؤں نے تنگ آ کرہمیں بوقت ضرورت نکالئے صاحب
لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امیدلو اب کبھی گلا نہ کریں گے کسی سے ہم
شہر طلب کرے اگر تم سے علاج تیرگیصاحب اختیار ہو آگ لگا دیا کرو
فرازؔ تو نے اسے مشکلوں میں ڈال دیازمانہ صاحب زر اور صرف شاعر تو
میں غرق ہو رہا تھا کہ طوفان عشق نےاک موج بے قرار کو ساحل بنا دیا
اب اس کے تصور سے بھی جھکنے لگیں آنکھیںنذرانہ دیا ہے جسے میں نے دل و جاں کا
پھر ایک نقش کا نیرنگ زیبؔ بکھرے گامرے غبار کو پھر اس نے پیچ و تاب دیا
گلیوں گلیوں شہروں شہروں کس نے آگ لگائی ہےبغض و نفرت کا دنیا کو کس نے یہ ماحول دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books