تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "takte"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "takte"
شعر
کرسی میز کتابیں؟ بستر انجانے سے تکتے ہیں
دیر سے اپنے گھر جائیں تو سب کچھ یوں ہی لگتا ہے
مرغوب علی
شعر
کمال تشنگی ہی سے بجھا لیتے ہیں پیاس اپنی
اسی تپتے ہوئے صحرا کو ہم دریا سمجھتے ہیں