تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taltii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "taltii"
شعر
بھویں تنتی ہیں خنجر ہاتھ میں ہے تن کے بیٹھے ہیں
کسی سے آج بگڑی ہے کہ وہ یوں بن کے بیٹھے ہیں
داغؔ دہلوی
شعر
بچھڑ کے بھیڑ میں خود سے حواسوں کا وہ عالم تھا
کہ منہ کھولے ہوئے تکتی رہیں پرچھائیاں ہم کو
عزیز بانو داراب وفا
شعر
ہدایت شیخ کرتے تھے بہت بہر نماز اکثر
جو پڑھنا بھی پڑی تو ہم نے ٹالی بے وضو برسوں