تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tarsaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tarsaa"
شعر
ہم نے سارا جیون بانٹی پیار کی دولت لوگوں میں
ہم ہی سارا جیون ترسے پیار کی پائی پائی کو
عزیز بانو داراب وفا
شعر
وہ آئینہ ہو یا ہو پھول تارہ ہو کہ پیمانہ
کہیں جو کچھ بھی ٹوٹا میں یہی سمجھا مرا دل ہے