تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tel"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tel"
شعر
میں نے آنکھوں میں جلا رکھا ہے آزادی کا تیل
مت اندھیروں سے ڈرا رکھ کہ میں جو ہوں سو ہوں
انیس انصاری
شعر
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی
دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی