تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tolii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tolii"
شعر
جنتا پہ راج کرتی ہے ڈاکوؤں کی ٹولی
وہ بچ گئے جنوں سے کھیلی تھی خوں کی ہولی
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
شعر
میرے اس کے بیچ کا رشتہ اک مجبور ضرورت ہے
میں سوکھے جذبوں کا ایندھن وہ ماچس کی تیلی سی
خورشید اکبر
شعر
ہدایت شیخ کرتے تھے بہت بہر نماز اکثر
جو پڑھنا بھی پڑی تو ہم نے ٹالی بے وضو برسوں