تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tund"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tund"
شعر
ہو کوئی موج طوفاں یا ہوائے تند کا جھونکا
جو پہنچا دے لب ساحل اسی کو ناخدا سمجھو
اختر انصاری اکبرآبادی
شعر
عبث دل بے کسی پہ اپنی توں ہر وقت روتا ہے
نہ کر غم اے دوانے عشق میں ایسا ہی ہوتا ہے